خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو شروع‘ 52لاکھ سے زیادہ بچوں پولیو کے قطرے پلائے جائینگے

پیر 17 دسمبر 2012 19:03

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔17دسمبر۔ 2012ء) خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگئی۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 52لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائینگے جن کیلئے 17ہزار سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں‘ جو گھر گھر جاکر پانچ سال تک کے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائینگے۔

متعلقہ عنوان :