مظفرگڑھ ،جتوئی میں دیرینہ رنجش پر مخالفین نے کاشت کارکی دونوں آنکھیں نکال دیں ، 8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،3 گرفتار،متاثرہ شخص طبی امداد کے لئے نشترہسپتال منتقل

جمعرات 27 دسمبر 2012 13:33

مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔27دسمبر 2012ء )مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ملزمان نے پرانی دشمنی کی بنا پر ایک شخص کی آنکھیں نکال دیں،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کی بستی کوٹلہ میں غلام فرید اور دیگر ملزمان اور متاثرہ شخص بلال کے خاندانوں میں دشمنی چل رہی تھی۔بدھ کی رات 10 بجے بلال کو گھر سے اغوا کرنے کے بعد 7 افراد نے قریبی کھیتوں میں لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی آنکھیں نکال دیں۔متاثرہ شخص کو طبی امداد کے لئے ملتان کے نشترہسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 کو گرفتار کرلیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی