نواز شریف کے چھوٹے بھائی عباس شریف این جی او پلاسٹی کے بعد مکمل صحت یاب ہو گئے ہیں، ترجمان

بدھ 31 جنوری 2007 21:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2007ء) مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے کہا ہے کہ دبئی میں پاکستان مسلم لیگ(ن)قائد نوازشریف کے چھوٹے بھائی عباس شریف کا میڈیکل چیک اپ ہوا اور این جی او پلاسٹی کی گئی جس کے بعد وہ مکمل طورپرصحت یاب ہیں-

متعلقہ عنوان :