عالمی ادارہ صحت کی سندھ میں خسرے سے 200 سے زیادہ بچوں کی ہلاکت کی رپورٹ پر ہمیں تحفظات ہیں ‘ رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں ، عالمی ادارہ صحت سے اعدادوشمار بارے وضاحت طلب کی ہے ‘متاثرہ علاقوں میں حفاظتی ٹیکے لگائے جارہے ہیں‘صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد کی میڈیا سے بات چیت
منگل 1 جنوری 2013 16:56
(جاری ہے)
منگل کو یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سندھ کے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا کہ خسرہ کے مرض سے ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت وضاحت کرے کہ اعدادوشمار کس طرح اکٹھے کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی محکمہ صحت ، عالمی ادارہ صحت کے اعدادو شمار کی تصدیق کی کوشش کررہا ہے۔
صوبائی محکمہ صحت نے مختلف اضلاع میں تعینات ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے اعدادوشمار اکٹھے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں خسرہ کی وباء پر قابو پانے کیلئے حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں اور متاثرہ بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.