فیصل بخاری کی نئی ٹی وی ڈرامہ سیریل ”ہم مل کر بھی نہ مل پائے“ کی نئی ریکارڈنگ کا آغاز 13 جنوری سے ہو گا

بدھ 2 جنوری 2013 16:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 2جنوری2013ء) کیمرہ مین و ہدایت کار فیصل بخاری کی نئی ٹی وی ڈرامہ سیریل ”ہم مل کر بھی نہ مل پائے“ کی نئی ریکارڈنگ کا آغاز 13 جنوری سے لاہور رائے ونڈ روڈ پر ہو گا۔

(جاری ہے)

یہ ڈرامہ سیریل ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل سے دکھایا جا رہا ہے۔ فنکاروں میں نتاشہ علی‘ سہیل سمیر‘ نواز خان‘ کامران مجاہد اور دیگر بہت سے اداکار کام کرر ہے ہیں۔