موجودہ حکومت بزرگان دین اور صوفیاء کرام کے مزارات کی دیکھ بھال اور زائرین کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے خصوصی توجہ دے رہی ہے، حضرت داتا گنج بخش نے محبت اور امن و بھائی چارے کا پیغام دیا،موجودہ حالات میں حضرت داتا گنج بخش و دیگر بزرگان دین اور صوفیاء کرام کی تعلیمات کو عام کر کے معاشرے کے مختلف طبقوں کے درمیان بھائی چارے کی فضا برقرار رکھی جا سکتی ہے،وزیر اوقاف پنجاب حاجی احسان الدین قریشی کی گفتگو
بدھ 2 جنوری 2013 20:20
(جاری ہے)
حاجی احسان الدین قریشی نے کہا کہ حضرت داتا گنج بخش کے موقع پر منعقد کیا جاتا ہے اور محکمہ اوقاف نے زائرین کی سہولت کے لئے سیکیورٹی اور لنگر کے خصوصی اقدامات کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ علماء و مشائخ معاشرے میں صوفیاء کرام کی تعلیمات کو فروغ دے کرعوام میں برداشت و رواداری اجاگر کریں-انہوں نے کہا موجودہ حالت میں بزرگان دین اور صوفیاء کرام کی تعلیمات کو عام کر کے معاشرے کے مختلف طبقوں کے درمیان بھائی چارے کی فضا برقرار رکھی جا سکتی ہے -
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.