خواجہ سلمان رفیق نے خسرہ کے بارے میں محکمہ صحت کے سینئر افسروں کا (کل) ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پیر 21 جنوری 2013 20:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔21جنوری۔2013ء) وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے صوبے میں خسرہ سے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے کے انتظامات اورخسرہ سے متاثرہ علاقوں میں حفاظتی ٹیکوں کی مہم پرپیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے سوموار 21جنوری کومحکمہ صحت کے سینئرافسران کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ اجلاس صبح 11بجے ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کوپر روڈ پر ہوگا۔