ذوالفقار علی بھٹو نے مظلوم طبقات کے حقوق کی آواز بلند کی ، ہر عام آدمی کو آگے آنے کا موقع ملا،وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب

اتوار 3 فروری 2013 16:15

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔3فروری۔ 2013ء) وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو مرحوم ان کے سیاسی آئیدل ہیں جنہوں نے مظلوم طبقات کے حقوق کی آواز بلند کی ، اور جمہوریت کی ترقی کیلئے بڑی سے بڑی قربانیاں دی ہیں ہر عام آدمی کو آگئے آنے کا موقع ملا۔

متعلقہ عنوان :