Live Updates

ایک سڑک پر تعلیم اورصحت کا بجٹ لگادیا،عمران خان

اتوار 10 فروری 2013 16:18

چکوال(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔10فروری۔ 2013ء) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر پراعتمادہے۔ پنجاب حکومت نے تعلیم اور صحت کا بجٹ سڑک پر لگادیا۔

(جاری ہے)

دنیا میں سب سے کم ٹیکس پاکستان میں اکھٹا کیا جاتا ہے۔وہ چکوال میں عوامی رابطہ مہم کے جلسے سے خطاب کررہے تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات