محکمہ صحت پنجاب نے ڈیڑھ سال سے غیر حاضر مزید 120ڈاکٹر برطرف کر دیئے

ہفتہ 16 فروری 2013 12:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری 2013ء) محکمہ صحت نے ڈیوٹی سے غیر حاضر مزید 120 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹرز گزشتہ ڈیڑھ سال سے غیر حاضر تھے اور ان کو شو کاز نوٹس جاری کے گیے تھے لیکن کسی ڈاکٹر نے ہسپتال حاضری کو ضڑوری نہیں سمجھا ۔

(جاری ہے)

اب تک ڈیوٹی پر نہ آنے والے 255 ڈاکٹر برطرف کیے جا چکے ہیں

متعلقہ عنوان :