جامشورو میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس اکہتر میں پولنگ کے دوران فائرنگ، ق لیگ کے رہنما دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے

ہفتہ 10 فروری 2007 15:38

� �امشورو میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس اکہتر میں ضمنی انتخابات کے دوران رکن قومی اسمبلی اور آصف علی زرداری کی بہن عزرہ پیچو کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔اطلاعات کے مطابق اس واقعہ کے بعد موقع پر موجود مسلم لیگ ق کےر ہنما ولی محمد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے