لوئر دیر ،میدان بابو خان بانڈہ میں خسرہ کی وباء پھوٹنے سے 10بچے جاں بحق ، درجنوں متاثر ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے، محکمہ صحت وئر دیر تمام تر صورتحال سے باخبر ہونے کے باوجود خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہا ہے،حاجی زمین خان
منگل 26 مارچ 2013 21:13
(جاری ہے)
علاقہ سے پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد زمین خان ایڈووکیٹ نے تصدیق کرتے ہوئے منگل کو بتایا کہ میدان کا علاقہ بابو خان بانڈہ میں خسرہ کی وجہ سے 10 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں اس سلسلے میں محکمہ صحت لویر دیر تمام صورترحال سے باخبر ہونے کے باوجود خاموش تماشائی کا کردار ادا کر اہ ہے او راب تک محکمہ صحت نے خسرہ کی وباء روکنے کیلئے کسی قسم کے اقدامات نہیں کئے ۔
اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محکمہ صحت لوئر دیر حاجی شوکت علی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محکمہ صحت لوئر دیر سے رابطہ نہ ہو سکا اس وجہ سے اس حوالے سے مزید معلومات حاصل نہ ہو سکیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.