مردان میں فائرنگ ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامورپولیس اہل کار جاں بحق

بدھ 10 اپریل 2013 14:47

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2013ء) مردان کے علاقے موسم کورونا میں انسداد پولیوکی ٹیم پر فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس اہل کار جاں بحق ہو گیا ، ڈی آئی جی مردان کے مطابق فائرنگ سے ایک اہل کار زخمی بھی ہوا واقعے میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم کے ارکان محفوظ رہے ۔

متعلقہ عنوان :