فیصل آباد سمیت گردونواح میں خسرے سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ، سرکاری ہسپتالوں میں روزانہ درجنوں مریض داخل،محکمہ صحت اور ہسپتال انتظا میہ پر یشان ادویات کی کمی وارڈوں میں بیڈ کم ہونے لگے

پیر 22 اپریل 2013 21:20

فیصل آبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔22اپریل۔ 2013ء) فیصل آباد سمیت گردونواح میں خسرے سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ سرکاری ہسپتالوں میں رازانہ درجنوں مریض داخل ہو نے لگے محکمہ صحت اور ہسپتال انتظا میہ پر یشان ادویات کی کمی وارڈوں میں بیڈ کم ہونے لگے تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب صوبے بھر میں پھیلی ہوئی خسرے کی وباء کو کنٹرول کرنے میں ناکام ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں روزانہ درجنوں خسرے سے متا ثرہ مریض دا خل ہو نے لگے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات اور وارڈوں میں بیڈز کی کمی جس کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ پریشان دور دراز سے آنے والے خسرہ سے متاثرہ مریض بھی در بدر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبور ۔

متعلقہ عنوان :