ملتان ‘نشتر میڈیکل ہسپتال میں شوگر کے مریضوں کو مفت انسولین کی فراہمی بند ، مریض اور ان کے لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا‘مریض میڈیکل سٹور سے مہنگوں داموں انسولین خریدنے پر مجبور
پیر 6 مئی 2013 15:28
(جاری ہے)
نشتر میڈیکل ہسپتال سے آمدہ اطلاعات کے مطابق نشتر ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے شوگر کے مریضوں کو مفت انسولین فراہم کی جاتی ہے لیکن پچھلے کئی ہفتوں سے انسولین کی فراہمی بند ہے جس کی وجہ سے مریض میڈیکل سٹور سے مہنگوں داموں انسولین خریدنے پر مجبور ہیں پر انتظامیہ کو اس کی ذرا بھی پروا نہیں۔
انتظامیہ کے مطابق فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث مریضوں کو انسولین فراہم نہیں کی جا رہی ہے تاہم ہسپتال میں داخل مریضوں کیلئے جلد انسولین کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ نشتر ہسپتال میں انسولین کی عدم دستیابی کے باعث شوگر کے ہزاروں مریض مشکلات کا شکار ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے نشتر ہسپتال میں گزشتہ ایک ماہ سے انسولین فراہم نہیں کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے مریض متاثر ہو رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.