Live Updates

ڈاکٹر طاہر القادری کا عمران خان کو پیش آنے والے حادثے پر اظہار ہمدردی،جلد صحت یابی کیلئے دعا

منگل 7 مئی 2013 00:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔7مئی۔ 2013ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو پیش آنے والے حادثے پر دکھ اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے بھی افسوس ناک واقعہ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے عمران خان کی صحت و سلامتی کیلئے دعا کی

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات