گوادر کے عوام کو جماعت اسلامی مسائل ومشکلات سے نجات دلائیگی، گوادر تربت کے عوام کو صحت تعلیم اور دیگر ضروریات فراہم کرکے نفرتوں سازشوں اور زیادتیوں کا خاتمہ کر دیں گے،جماعت اسلامی کے امیدوار این اے 272،پی بی51مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کاانتخابی جلسہ سے خطاب
بدھ 8 مئی 2013 23:24
(جاری ہے)
کوئٹہ میں مختلف انتخابی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیدوارپی بی ون کوئٹہ کے امیدوار ڈاکٹر محمد ابراہیم ، پی بی 2 کوئٹہ 2 حاجی عبدالقیوم کاکڑ ،پی بی3 کوئٹہ 3 سید عبدالمجید آغا ، پی بی5 کوئٹہ محمدفاروق اور پی بی 6کے امیدوار فضل محمد نورزئی نے جماعت اسلامی ترازو کے نشان پر الیکشن جیت کر قوم کو اصولی سیاست خدمت اور دیانت کے ذریعے متحد کریں گے گیارہ مئی لٹیروں قوم دشمنوں کی تباہی اور اصولی سیاست وخدمت کرنے والوں کی کامیابی کادن ثابت ہوگاجماعت اسلامی کسی صورت انتخابی مہم سے دستبردارنہیں ہوگی جماعت اسلامی کی سیاست نظام عدل کاقیام اور لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہے ہم نے کبھی بھی ذاتی مفادات کرپشن اورکمیشن کیلئے کام نہیں کیا عوام گیارہ مئی کو ترازو پر مہر لگا کر اسلام وملت دشمنوں کوناکام بنائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.