Live Updates

پی پی پی کے مرکزی رہنما ہمایوں زمان مرزا کی عمران خان کی جلد صحت یابی کی دعا

جمعرات 9 مئی 2013 15:11

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 9مئی 2013ء) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنماء جموں کشمیر ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین ہمایوں زمان مرزا نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔

(جاری ہے)

ہمایوں زمان مرزا نے عمران خان کے لیے نیک جذبات اور خواہشات کا اظہار کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات