پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد سگریٹ نوشی کا عالمی دن 31مئی کو منایا جائے گا

بدھ 29 مئی 2013 14:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 29مئی 2013ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ 31مئی کو انسداد سگریٹ نوشی کا عالمی دن ورلڈ اینٹی سموکنگ ڈے منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس دن کے منانے کا مقصد سگریٹ نوشی کے انسانی صحت پر مضر اثرات بارے آگاہی فراہم کرنا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے سماجی ،فلاحی تنظیمیں ،سول سوسائٹی کے زیر اہتمام سیمینارز اورواکس کا اہتمام کر کے آگاہی فراہم کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :