چیچہ وطنی ،کمالیہ روڈ پر تیز رفتار بس نے راہگیر کو کچل کرموت کی نیندسلادیا

پیر 3 جون 2013 17:31

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 3جون 2013ء) چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر تیز رفتار بس نے راہگیر کو کچل کرموت کی نیندسلادیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ریسکیو ذرائع کے مطابق بس نے سڑک کے کنارے کھڑے شخص کو کچل دیا جو زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا، متوفی سڑک عبور کرنے کی کوشش میں بس کی زد میں آگیا، ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہوگیا۔