صوابی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،2رضا کار جاں بحق

اتوار 16 جون 2013 14:29

صوابی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جون۔2013ء) صوابی کے علاقے کنڈر میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجہ میں2 رضاکارجاں بحق ہو گئے ،، ڈی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق صوابی میں پولیو ٹیم پر حملے کے شبے میں 4 افراد گرفتار کیا گیا ہے جن سے پوچھ گچھ جا ری ہے۔

متعلقہ عنوان :