جیکب آباد میں گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی،ایک بچہ فوت،کئی بچے مبتلا

منگل 18 جون 2013 22:43

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔18جون۔ 2013ء) جیکب آباد میں گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی،ایک بچہ فوت،کئی بچے مبتلا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد اور اس کے ملحقہ علاقوں میں گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی ہے ،جیکب آباد میں جے یو آئی کے جنرل سیکریٹری مولانا عابد ابڑو کا 1سالہ بیٹا گیسٹرو کے باعث فوت ہوگیا ہے جبکہ کئی بچے اس وبائی بیماری میں مبتلا ہوچکے ہیں ۔