چشمہ نیوکلیئر پاورپلانٹ I اورII فنی خرابی کے باعث بند،پیداوار میں 600 میگا واٹ کی کمی،لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں مزید اضافہ کا خدشہ،جسقم کی ہڑتال کے باعث پنجاب کے پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی متاثر،فرنس آئل نہ ملنے سے مظفرگڑھ پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 700 میگاواٹ سے کم ہو کر 400 میگاواٹ رہ گئی
جمعہ 5 جولائی 2013 22:52
(جاری ہے)
لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ ایک اور دو فنی خرابی کے باعث بند ہو گیا ہے۔ پاور پلانٹ بند ہونے سے بجلی کی پیداوار میں مزید چھ سو میگاواٹ بجلی کم ہو گئی جبکہ سندھ میں جسقم کی ہڑتال کے باعث پنجاب کے پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے، اور ہڑتال کے باعث مظفرگڑھ پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 700 میگاواٹ سے کم ہو کر 400 میگاواٹ رہ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اگر فرنس آئل کل تک مظفر گڑھ پلانٹ کو نہ ملا تو 400 میگاواٹ تک پیدا ہونے والی بجلی سے بھی عوام محروم ہو جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.