سعودی عرب کی کورونووائرس سے بچنے کیلئے لاکھوں عازمینِ حج و عمرہ کوحرم شریف میں ماسک پہننے کی ہدایت

ہفتہ 13 جولائی 2013 22:11

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔13جولائی۔ 2013ء) سعودی عرب میں کورونووائرس کے باعث دنیا بھرسے آنے والے لاکھوں عازمینِ حج و عمرہ کوحرم شریف میں ماسک پہننے کی ہدایت کردی گئی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس سانس کے ذریعے ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتاہے۔سعودی عرب میں کورونو وائرس سے اب تک 38 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔سعودی وزارت صحت نے دنیا بھر سے عمرہ کیلئے آئیلاکھوں افراد کو خصوصی ہدایات کی ہے کہ حرم شریف میں طواف کے دوران ماسک کااستعمال کریں۔

متعلقہ عنوان :