کراچی میں ڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا، ہلاکتیں 4 ہوگئیں

پیر 15 جولائی 2013 22:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔15جولائی۔ 2013ء) کراچی میں ڈینگی کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا، رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار ہوگئی۔

(جاری ہے)

کراچی کے علاقے ارورنگی ٹاوٴن کی رہائشی ایک خاتون ڈینگی سے جاں بحق ہوگئیں۔ وہ ایک نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھیں۔ محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :