صدر نے فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری دے دی

منگل 16 جولائی 2013 16:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جولائی 2013ء)صدر نے فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری دے دی ،برطرفی عدالتی فیصلے کے دن سے منظور کی گئی ہے، صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظور کی۔

(جاری ہے)

ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطرفی سپریم کورٹ کے فیصلے کے دن سے ہی منظور کی گئی ہے۔