لاہور اور گردو نواح میں4.6شدت کے ز لزلے کے جھٹکے ،لوگ کلمہ طبیہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

جمعہ 2 اگست 2013 13:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2اگست۔ 2013ء) لاہور اور گردو نواح میں4.6شدت کے زلالے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،لوگ کلمہ طبیہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،خوف وہراس پھیل گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 رکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کامرکز مقبوضہ کشمیر تھا۔لوگ کلمہ طبیہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نگل آئے ،خوف وہراس پھیل گیا۔

متعلقہ عنوان :