لاہور، مزید دومریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

اتوار 25 اگست 2013 12:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2013ء) صوبائی دارلحکومت میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد45ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران مزید دومریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جو میوہسپتال میں زیرعلاج ہیں ۔

(جاری ہے)

مریضوں میں فیروزوالاکی ثمینہ اور شاہدرہ کا احمدمجتبیٰ شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :