الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی کا شکار 7سالہ بچی نور فا طمہ دم توڑ گئی

اتوار 15 ستمبر 2013 17:59

فیصل آبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔15ستمبر۔2013ء) الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی کا شکار 7سالہ بچی نور فا طمہ دم توڑ گئی تفصیلات کے مطا بق جھمرہ کا رہائشی صفدر جمعرات کو اپنی 7سا لہ بیٹی نور فا طمہ کو الا ئیڈ ہسپتال لیکر آیا اور بتایا اسے تین دن سے سخت بخار ہے ٹیسٹ کروا نے پر ڈینگی بکار کی تشخیص ہو گئی ذرائع نے بتا یا کہ بچی کو نیم بہو شی کی حا لت میں ہسپتال لا یا گیا تھا جو گزشتہ روز دم توڑ گئی محکمہ صحت نے تا حال ضلع بھر مین ڈینگی کے خا تمے کے لیے سپرے شروع نہیں کیا صر ف چند پوش علا قو ن مین سپرے کیا جا سکا ۔

متعلقہ عنوان :