سعودی عرب میں سارس وائرس کے مزید 6 نئے کیسز سامنے آ گئے جاں بحق افراد کی تعداد 58ہوگئی ،نئے مریضوں کی عمریں 14 سے 79 برس کے درمیان ہیں  رپورٹ

اتوار 6 اکتوبر 2013 15:07

ریاض(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6اکتوبر۔2013ء) سعودی عرب میں سارس وائرس کے مزید 6 نئے کیسز سامنے آ گئے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 58 ہوگئی۔

(جاری ہے)

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں 6 مزید افراد سارس میں مبتلا ہو گئے ہیں جن میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ نئے مریضوں کی عمریں 14 سے 79 برس کے درمیان ہیں۔

متعلقہ عنوان :