پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید 64افرادمیں وائرس کی تصدیق

اتوار 10 نومبر 2013 19:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر۔2013ء) پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران مزید 64افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔محکمہ صحت کے مطابق 64افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 1507تک پہنچ گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :