ہالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جیک مین جلد کے کینسر میں مبتلا ہو گئے

اتوار 24 نومبر 2013 13:33

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24نومبر۔2013ء)ہالی وڈ اداکار اور پروڈیوسر جیک مین جلد کے کینسر میں مبتلا ہو گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق وولورین ہیرو ہیو جیک مین نے اپنی نئی تصویر جاری کی جس میں ان کے ناک پر زخم کا نشان تھااداکار کے مطابق ناک پر تکلیف کی وجہ سے بیوی کے اصرار پر وہ ڈاکٹر کے پاس گئے جہاں ان کی بیماری کی تشخیص ہوئی