پنجاب میں مزید14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

بدھ 11 دسمبر 2013 16:56

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11دسمبر 2013ء) پنجاب میں مزید14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی،صوبے میں مجموعی تعداد 2580تک پہنچ گئی ۔محکمہ صحت کے مطابق نئے مریضوں میں سے 9 کا تعلق لاہور،3 کا راولپنڈی اور ایک مریض کا تعلق شیخوپورہ سے ہے،یہ مریض میوہسپتال ،چلڈرن ہسپتال ،سروسز ہسپتال اور بینظیر بھٹو راولپنڈی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

(جاری ہے)

پنجاب میں ڈینگی وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 2 ہزار 580 ہوگئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :