بھارت کی پاکستانیوں پر پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ہمراہ لانے کی پابندی

بدھ 11 دسمبر 2013 20:16

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر۔2013ء) بھارت نے آنے والے پاکستانیوں پر پابندی عائد کی ہے کہ اپنے ہمراہ پولیو ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ لائیں۔

(جاری ہے)

بھارت پہلا ملک ہے جس نے پاکستان پر یہ شرط عائد کی ہے جس کے مطابق 20جنوری کے بعد کسی کو بغیر پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے پاکستان سے آنے کی اجازت نہیں ہوگی اسی طرح بھارت سے بھی 20جنوری کے بعد کوئی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پاکستان نہیں آسکے گا۔

متعلقہ عنوان :