دنیا بھر میں طب یونانی کا قومی دن (کل) بھر پور طریقے سے منایا جائیگا

جمعہ 20 دسمبر 2013 17:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20دسمبر 2013ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں طب یونانی کا قومی دن کل( ہفتہ ) کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگا۔ اس سلسلہ میں مختلف تنظیموں کی جانب سے سیمینارز ، کانفرنسز ، ورکشاپس ، مذاکروں اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے الیکٹرانک میڈیا خصوصی پروگرامات نشر کریگا جبکہ پرنٹ میڈیا میں بھی خاص مضامین کی اشاعتوں کا اہتمام کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :