خصوصی عدالت جاتے ہوئےپرویز مشرف کی طبیعت بگڑگئی، اسپتال منتقل،عدالت میں پیش نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ
جمعرات 2 جنوری 2014 12:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) غداری مقدمے میں پیشی کے لئے خصوصی عدالت جاتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کی طبعیت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کی عدالت روانگی کے موقع پر فارم ہاؤس سے نیشنل لائبریری تک سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے جب کہ پولیس اور رینجرز کی بھی بھاری نفری تعینات کی گئی۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے کلیئرنگ کے بعد پرویز مشرف کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں خصوصی عدالت کی طرف روانہ کیا گیا اور اس موقع پر تمام ٹریفک اور پیدل چلنے والے افراد کو راستے سے ہٹا دیا گیا۔ پرویز مشرف کا قافلہ نیشنل لائبریری کی حدود میں پہنچا ہی تھا کہ سابق صدر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کاڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.