خیبر ایجنسی: سیکیورٹی خدشات کے باعث پولیو مہم کا بائیکاٹ
جمعرات 2 جنوری 2014 23:41
خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء) خیبرایجنسی کی تینوں تحصیلوں میں پولیو مہم کے رضاکاروں نے سیکیورٹی خدشات اور پولیو ٹیم پر حملوں کے باعث پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تحصیل لنڈی کوتل، جمرود اور باڑہ میں رضاکاروں نے آئندہ 6 جنوری کو ہونیوالے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
پولیو رضاکاروں کا کہنا ہے کہ سکیورٹی حدشات، یومیہ کم اجرت، شہید پیکج بھی نہیں دیا جا رہا ۔
اس کے علاوہ پولیو ٹیموں پر پے درپے حملے بھی کئے جا رہے ہیں جس سے حالیہ دنوں میں دو پولیو اہلکار جاں بحق ہو گئے تھے۔ پولیوں رضاکاروں کے ساتھ انتظامیہ کے مزاکرات کا سلسلہ جاری ہے لیکن تاہم پولیو رضاکار بائیکاٹ کے اعلان پر قائم ہیں۔ تحصیل جمرود میں بچوں کو پولیوں کے قطرے پلانے کے لئے خاصہ دار فورس کے اہلکاروں کو ٹرینگ دی گئی ہیں۔ خیبرایجنسی میں پولیو کے 19 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.