جمعیت علماء اسلام نے صوبائی حکومت کی 7ماہ کی کارکردگی کے خلاف 26جنوری کواحتجاج کااعلان کردیا،حکمرانوں کی غلط حکمت عملی اور ناتجربہ کاری کی وجہ سے صوبے کے شریف طبقہ اور تاجر برادری مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں،مولانا فضل الرحمان
اتوار 5 جنوری 2014 18:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ ملکی مفاد کو مقد م سمجھتے ہوئے فیصلے کئے ہیں، حکمرانوں کی غلط حکمت عملی اور ناتجربہ کاری کی وجہ سے شریف طبقہ اور تاجر برادری مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں ،ملک کی سلامتی اور امن کی پاسداری اور اسلامی نظام کے نفاذ کی جدوجہد جمعیت علماء اسلام کی جدوجہد کا محور ہے۔
جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کی صوبائی مجلس عاملہ، شواریٰ،ضلعی امراء ونظماء اور ارکان قومی ،صوبائی اسمبلی وسینٹ کا اجلاس مولانا عطاء الرحمان کی صدارت میں منعقد ہوا، جسمیں صوبہ بھر اور قبائل ایجنسیوں کے امراء ونظماے ،اراکین شواریٰ کے علاوہ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان، مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری،اکرام خان درانی، ملک سکندر خان ایڈوکیٹ، مولانا محمد قاسم، مولانا فضل علی، صاحبزادہ خالد جان، سینٹر غلام علی، آصف قبال، مفتی عبدالشکور، عبدالجلیل جان، نورالاسلام، سینٹر صالح شاہ، مولانا گوہر شاہ ایم این اے، مولانا جمال الدین ایم این اے، مولانا عصمت اللہ ایم پی اے، اعظم خان درانی ایم پی اے، فضل غفورایم پی اے، انور حیات ایم پی اے، مفتی شہاب الدین ، استقبال خان، قاضی ایاز الدین، راحت حسین، امانت شاہ، پیر عالم زیب شاہ، سید ہدایت اللہ شاہ، فخر عالم ، غلام حبیب نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.