برطانیہ میں سائنس دانوں نے لبلبے کے مہلک کینسر کا نیا علکل دریافت کرلیا ، چوہوں پر تجربہ شروع
منگل 7 جنوری 2014 13:46
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) برطانیہ میں سائنس دانوں نے لبلبے کے مہلک کینسر کا نیا علکل دریافت کیا ہے جو فی الحال چوہوں پر آزمایا جا رہا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق کینسر کی بیماری کو نئی دوا کے ذریعے ایک ہفتے سے بھی کم مدت میں مکمل طور پر ختم کیا جا سکتا ہے، اسی کے ساتھ یہ دوا دوسری اقسام کی رسولیوں کے علکل میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔
برطانوی اخبار میٹرو کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی کے سائنس دان تیار کی جانے والی نئی دوا کے تجربات رواں برس انسانوں پر بھی کریں گے اور اگر انسانوں پر تجربات کامیاب ہوئے تو یہ دوا دس سال کے اندر انسانی استعمال کیلئے دستیاب ہو سکتی ہے۔ دوا کے چوہوں پر کیے جانے والے تجربات کامیاب ثابت ہوئے ہیں جس میں متاثرہ خلیوں کے گرد حفاظتی حصار کو ختم ہو گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.