دُنیا کا بارہواں شخص ہیپا ٹائٹس اور جگر کے دیگر امراض کا شکار ہے ،پاکستان میں سوا کروڑ افراد متاثر ہو چکے ہیں‘ عالمی ادارہ صحت
ہفتہ 18 جنوری 2014 14:01
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دُنیا بھر میں 50 کروڑ افراد ہیپاٹائٹس اور جگر کے دیگر امراض میں مبتلا ہیں جبکہ ہر سال 15 لاکھ افراد اس موذی مرض سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ قومی آبادی کا 6فیصد حصہ ہیپاٹائٹس بی اور سی کا شکار ہے۔ دُنیا کا بارہواں شخص اس موذی مرض کا شکار ہے جبکہ پاکستان میں سوا کروڑ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
اسی حوالے سے ماہرین طب نبوی حکیم ظہور حسن، حکیم محمد افضل میو، حکیم اظہر حسین نے بتایا کہ طب اسلامی (طب نبوی ﷺ) کرشماتی اور قدرتی طریقہ علاج ہے۔(جاری ہے)
جس میں ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی کے مریضوں کا علاج خالص شہد، انجیر، کھجور، زیتون اور دیگر قرآنی و نبویﷺ ادویات و غذاؤں کے ساتھ کیا جاتا ہے جو کہ 100فیصد آزمودہ اور یقینی ہے۔ اِن ادویات سے صرف چار ہفتوں میں یقینی طور پر ایل ای ٹی کلیئر اور تین ماہ میں پی سی آر کلیئر کرائی جا تی ہے۔
اس کے تحت سینکڑوں مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ہیپاٹائٹس کے مریض خالص شہد، انجیر، زیتوں اور کھجور کا استعمال کرکے صحت مندانہ زندگی بسر کر سکتے ہیں ۔ طب نبوی ﷺ طریقہ علاج کی ادویات سے صحت یا ب ہونے والے سینکڑوں مریضوں کی رپورٹس اور مکمل ریکارڈ موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.