پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری کی پولیو ورکرز کے قتل کی مذمت،لبان کے خلاف متحد ہونے کا وقت آچکا ہے ، قوم کے پاس طالبان کو ختم کرنے کے سوا کیا آپشن ہے ، کالعدم تحریک طالبان کو ختم کردیں تو دہشتگردی ، ڈرون حملے بھی ختم ہو جائینگے ، بلاول بھٹو زر داری کا بیان ۔ تفصیلی خبر
منگل 21 جنوری 2014 17:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے پولیو ورکرز کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے خلاف متحد ہونے کا وقت آچکا ہے ، قوم کے پاس طالبان کو ختم کرنے کے سوا کیا آپشن ہے ، کالعدم تحریک طالبان کو ختم کردیں تو دہشتگردی ، ڈرون حملے بھی ختم ہو جائینگے ۔
(جاری ہے)
سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پولیو ورکرز کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دشمن عناصر قوم کو مفلوج کرنا چاہتے ہیں،یہ لوگ پولیو ورکرز کو نشانہ بنارہے ہیں۔
انہوں نے ان حملوں کو نئی نسل کے خلاف دہشت گردی قرار دیاانہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب طالبان کے خلاف متحد ہونے کا وقت آگیا ہے،قوم کے پاس طالبان کو ختم کرنے کے علاوہ کیا آپشن ہے، پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ کا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان کو ختم کردیں تو نہ صرف ملک سے پولیو کا خاتمہ ہوجائے گا،بلکہ دہشت گردی اور ڈرون حملے بھی بند ہوجائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.