عام انتخابات کے بعد پولیو مہم ……،بچوں کے ہاتھ پر نشان لگانے کیلئے فراہم کی جانیوالی سیاہی کے ناقص ہونے کا انکشاف
جمعرات 23 جنوری 2014 21:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) پولیو مہم کے دوران بچوں کے ہاتھ پر نشان لگانے کیلئے فراہم کی جانیوالی سیاہی ناقص ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، بھارتی ساختہ انمٹ قرار دی جانیوالی سیاہی کچھ ہی دیر کے بعد غائب ہو جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی طرف سے پولیو مہم کے دور ان پولیو کے قطرے پینے والے بچوں کے ہاتھ کی انگلی پر نشان لگانے کیلئے بھارتی ساختہ مارکر فراہم کیا گیا تاہم یہ مارکرز پیکنگ کے دوران ہی لیک ہو گئے ۔
پولیو ورکرز کے مطابق قطرے پلانے کے بعد بچوں کی انگلی پر مارکر کے ذریعے لگائی جانیوالی سیاہی انتہائی ناقص ہے جو سوکھنے کی بجائے مزید پھیل جاتی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ نشانات کے ذریعے مانیٹرنگ کا عمل کیا جانا تھا تاہم ناقص سیاسی کے باعث بچوں کی انگلیوں پر لگائے گئے نشانات مٹ چکے ہیں جسکے باعث مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔اس حوالے سے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.