اداکارہ زارا اکبر کی پرستاروں سے اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل

ہفتہ 1 فروری 2014 13:46

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) اداکارہ زارا اکبر نے پرستاروں سے اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔ اداکارہ زارا اکبر کی والدہ طویل عرصے سے علیل ہیں ۔

(جاری ہے)

زارا اکبر نے اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی والدہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔ زارا اکبر آج کل اپنی والدہ کی خدمت میں دن رات مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :