ہسپتالوں کے فوکل پرسن اور ڈیٹا انٹری آپریٹرز ڈینگی مریضوں کے مکمل ایڈریس درج کریں‘ مشیر برائے صحت کی ہدایت ،محکمہ صحت کے ٹیکنیکل اور پروفیشنلز ڈینگی کی روک تھام کے لئے ذمہ داریوں کو پیشہ وارانہ مہارت سے ادا کریں، پالیسی میکرز اور پروفیشنلز میں مضبوط رابطہ ضروری ہے‘ خواجہ سلمان رفیق کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 6 فروری 2014 19:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے ہدایت کی ہے کہ ڈینگی سیزن میں ہسپتالوں میں آنے والے ڈینگی مریضوں کے گھروں کے مکمل ایڈریس کمپیوٹر میں فیڈ کئے جائیں تاکہ ڈینگی کیس ریسپانس میں کسی شکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز یہاں ٹیچنگ ہسپتالوں کے فوکل پرسنز برائے ڈینگی اور ڈیٹا انٹری آپریٹرزکے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایپیڈیمک پریونشن اینڈ کنٹرول ڈاکٹر جعفر الیاس ، ڈائریکٹر ہیلتھ ( سی ڈی سی ڈاکٹر احمد عفیفی کے علاوہ پی آئی ٹی بی کے افسران ، لاہور کے ٹیچنگ ہسپتالوں کے فوکل پرسنز برائے ڈینگی اور ڈیٹا انٹری آپریٹرز نے شرکت کی ۔اجلاس کے شرکاء کو مریضوں کے اعداد و شمار کے اندراج ، بروقت رپورٹنگ اور دیگر معاملات کے بارے راہنمائی فراہم کی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.