کل رات کراچی سے گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن فہد کی طبیعت بگڑ گئی
اتوار 9 فروری 2014 12:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری۔2014ء) گزشتہ رات ایم کیوایم کے زیر حراست کارکن فہد کو تشویشناک حالات میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اسپتال ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے زیر حراست کارکن فہد عزیز کو صبح ساڑھے سات سے آٹھ کے درمیان گلستان جوہر میں واقع نجی اسپتال میں پولیس نے تشویشناک حالت میں منتقل کیا ہے۔
فہد رات گئے سے ایسٹ زون پولیس کی حراست میں موجود تھا۔ذرائع کے مطابق فہد عزیزاسپتال کی دوسری منزل پر آئی سی یو وارڈ میں زیرعلاج ہے۔ فہد عزیز کے جسم پر چوٹوں کے نشانات موجود ہیں۔فہد عزیز ایم کیو ایم کے یونٹ 79 کا کارکن ہے۔ فہد عزیز کو گزشتہ رات شاہ فیصل کالونی کے پل سے بارات لیے جاتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.