صحت کا انصاف مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز،وزیر صحت نے لڑمہ پشاور میں بچوں کو انسداد امراض قطرے پلا کر با ضابطہ افتتاح کیا،صرف چھ گھنٹوں میں پانچ لاکھ بچوں تک رسائی بین الاقوامی ریکارڈ ہے،یونین کونسل86کیلئے بیسک ہیلتھ یونٹ کا اعلان۔تمام یونین کونسلز کو بنیادی مراکز صحت کی سہولیات فراہم کریں گے۔وزیر صحت شوکت علی یوسفزئی
اتوار 9 فروری 2014 20:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) خیبر پختونخوانخوا کے وزیر صحت شوکت علی یوسفزئی نے بچوں کو 9خطرناک بیماریوں سے محفوظ کرنے کیلئے صحت کا انصاف مہم کو ہر صورت کامیاب بنانے کیلئے حکومتی عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں پولیو سمیت نو ایسی خطرناک بیماریاں ہیں جو بچوں کی شرح اموات میں اضافے کا سبب ہیں حالانکہ ان بیماریوں پر قابو پانا ممکن ہے۔
صحت کا انصاف مہم کے ذریعے بچوں کو ان بیماریوں سے بچانے کیلئے قطرے پلائے جا رہے ہیں اور آئندہ مارچ اور اپریل میں ڈینگی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر عوام کو آگاہی دی جا رہی ہے۔ مہم کے اس دوسرے مرحلے میں270 ٹیموں ، دس ہزار سے زائد رضاکاروں اور محکمہ صحت کے تعاون سے60 یونین کونسلز میں ڈھائی لاکھ گھروں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جہاں پانچ لاکھ سے زائد بچوں کو امراض سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے ساتھ ساتھ انصاف صحت کٹس دی جا رہی ہیں جبکہ صحت کا انصاف مہم21اپریل2014ء تک جاری رہے گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.