پروفیسر حکیم سید عمران فیاض فلاح طب پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقر ر
منگل 11 فروری 2014 13:07
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) فلاح طب پاکستان کے منشور میں اطباء کو مطب کی تیاری کیلئے گورنمنٹ سے آسان اقساط میں قرضہ لیکر دینا اور عطار، دواساز، دواکوب، پنسار وغیرہ کے کورسز کا اجراء کروانا شامل ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار فلاح طب پاکستان کے مرکزی صدر پروفیسر حکیم طاہر پرویز بھٹی، پروفیسر حکیم عمران لودھی، سیکرٹری اطلاعات پروفیسر حکیم سرفراز بھٹی، پروفیسر حکیم عمران فیاض، پروفیسر حکیم محمد افضل میو نے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم انشاء اللہ طبیب، دواساز اور طبیہ کالجز کے حقیقی نمائندہ بن کر ان کے ہر مسلہ کو حل کروا ئیں گے اور سرکاری ملازمین (طبیب) کی نوکریوں کو اپ گریڈ کروانے کے ساتھ ساتھ اُنھیں میڈیکل سرٹیفکیٹ کا حق دلوائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اطباء اب بیدار ہو جائیں اور آزمائے ہوؤں کو مسترد کر دیں تاکہ آنے والا دور اطباء کیلئے روشن دور ثابت ہو اور وہ دواساز اداروں کی سازشوں اور فریب سے بچ سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.