وزیر اعظم آزاد کشمیر سے وزیر صحت سردار قمر الزمان کی ملاقات ، بلوچ ضمنی انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال

جمعہ 14 فروری 2014 16:36

پلندری (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے یہاں وزیر صحت سردار قمرالزمان نے ملاقات کی ، ملاقات میں حلقہ بلوچ ضمنی انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزیر تعلیم میاں عبدالوحید اور وزیراعظم کے مشیر راجہ مبشر اعجاز بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :