شوگرکی روک تھام کے لیے موبائل ایپلی کیشن کا استعمال
ہفتہ 15 فروری 2014 15:02
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) موبائل فونزایپلی کیشن کی مدد سے شوگر چیک کیاجاسکے گا،طبی ماہرین نے پیش آئند پانچ برسوں کے دوران ذیابیطس کے مریضوں میں موبائل ایپلیکیشن کے استعمال کو وسعت دینے کی سفارش کی ہے اگر ایسا ہوجاتا ہے تو کم خرچ بالا نشین کے مصداق اس تیزی سے پھیلتے مرض پرصرف ہونے والا بھاری بجٹ بچایا جا سکتا ہے، ریسرچ اینڈ کنسلٹنسی موبائل فون کی عالمی فرم”ریسرچ گائیڈنس“کے مطابق پہلی مرتبہ 2011ء میں ذیابیطس کی روک تھام کیلئے موبائل فون ایپلی کیشن کا استعمال عمل میں لایا گیا تھا، تاہم اسے مزید موٴثر بنانے کے لیے ٹیکنالوجی میں جدت کی بھی ضرورت تھی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.