چارسدہ، نامعلوم افراد کی پولیو لیڈی ہیلتھ ورکرز پر فائرنگ، ورکرز نے قریبی گھر میں چھپ کر جان بچائی

جمعرات 20 فروری 2014 14:08

چارسدہ(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقہ شیر پاؤ میں موٹر سائیکل سواروں کی جانب پولیولیڈی ہیلتھ ورکر ز پر فائرنگ کی کوشش کی گئی۔

(جاری ہے)

لیڈی ہیلتھ ورکرز نے قریبی گھر میں گھس کر جان بچائی۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز آر ایچ سی شیر پاؤ ویکسین لینے جا رہی تھیں۔